ٹائینز کا 10 ہزار سرکردہ عالمی ماہرین کا منصوبہ
ٹائینز گروپ کی 2022کے جشن کی کانفرس 19 فروری 2022 کو منعقد کی گئی۔اس سال کا مرکزی خیال (موضوع) کلر فل '' ٹائینز '' ہے اور یہ قومی سرحدوں ،زبانوں اور ثقافتوں سے بالاترہوکر سرحدپار عالمی کاروبا رکو فروغ دیتا ہے ۔اس تقریب کو کپمنی کی آفیشل ویب سائٹ ،وی شئیر ایپ اور اس کے ساتھ ساتھ نشریاتی رابطے کے ذریعے دُنیا کہ 110 سے زائد ممالک اور علاقوں میں نشر کیا جائے گا۔
ٹائینز گروپ کی رنگارنگ تقریب کا آغاز
لانچ کانفرس میں ٹائینز گروپ 2022 کے لئے مکمل عالمی ترقیاتی حکمت عملی،منصوبہ بندی اور اقدام کا اجراء کرے گا۔اس میں زیادہ زور 10,000 سرکردہ عالمی ماہرین کے منصوبے کے اجراء پر دیا جائے گا۔جوکہ ٹائینز کے دائر ہ کار کے ہر ملک میں سے اعلیٰ سطحی پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کہ حامل 100 بین الاقوامی سطح کے غیر ملکی ماہرین کو متعارف کروایا جائے گا۔ ٹائینز گروپ دنیا بھر سے 10,000 قابل لوگوں کو متوجہ کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتا ہے۔
ٹائینز گروپ کا دُنیا بھر سے 10 ہزار سرکردہ عالمی ماہرین کا منصوبہ
گزشتہ 26 سال کے عرصہ میں ٹائینز گروپ بائیوٹیکنالوجی ، ہیلتھ مینجمنٹ ،ہوٹل ٹورازم ، تعلیم ،تربیت ، ای کامرس، بین الاقوامی تجارت ، اعلیٰ تعلیم اور کئی دوسرے شعبوں میں ایک عالمی کھلاڑی کے طور پر ابھراء ہے۔ اس کا کاروبار 224 ممالک اور علاقوں میں پھیلا ہوا ہے ۔جس کی شاخیں 110 ممالک اور خطوں میں ہیں اور پراڈکشن 20 سے زائد ممالک میں ہیں۔ ٹائینز کا لائف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیوٹ ، ٹائینز کالج ،تعلیمی ،پوسٹ ڈاکٹرل اور نوبل پرائز سطح کہ شعبہ جات کا مرکز ہیں جوکہ 600 سے زائد صحت ، بیوٹی اور سکن کئیز ،گھریلو مصنوعات اور صحت کے آلات کی تحقیق ، ترقی اور پیداوار کے لئے وقف ہیں۔ یہ مصنوعات امریکہ ، یورپی یونین ،چاپان کے مناسب تصدیقی معیارجیسا کہ ایف ڈی اے کی منظوری اور اس کے ساتھ ساتھ دُنیا بھر کے بہت سے گرین اور آرگینک (نامیاتی ) تصدیقی معیار پر پورا اترتی ہیں۔تاحال یہ نیٹ ورک 32,000 خاندانوں اور تجرباتی اسٹور کہ ذریعے دُنیا بھر کے 47 ملین افراد کو خدمات مہیا کر رہا ہے۔ انتظامی اور تعلیمی تربیت ، لاجسٹک ،پروکیورمنٹ،کسٹم کلئیرنس، انسپیکشن یا معائنہ ،روپوں کی ادائیگی قانونی امداد اور ٹیکسس کی سہولیات کے لئے شراکتی عالمی یکساں تجارتی نظام کی تشکیل سرحد پار ای کامرس کسٹمر سروس اور پیشہ ورانہ ترقیاتی ٹیموں کے ساتھ ساتھ ٹائینز نے وسیع مقاصد اور لامحدود قدروقیمت والے عالمی چینلوں کہ ساتھ ایک مضبوط عالمی پیلٹ فارم تشکیل دیا ہے۔
ٹائینز گروپ نے ہمیشہ تعلیمی شعبے کی ترقی کے ساتھ وابستگی کا اظہار کیا ہے اور اسے اپنی حکمت عملی میں مرکزی اہمیت دی ہے۔1996 میں اس گروپ کی ترقی کہ ابتدائی مراحلے پر چین کی وزارت تعلیم نے ایک کل وقتی اعلیٰ تعلیم کے ادارے( ٹائینز کالج) کہ قیام کے سلسلے میں سرمایہ کاری منظور کی۔ 2014 تک سکول فنڈنگ کے سلسلے میں 220 امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ ایک بین الاقوامی اور اعلیٰ سطحی پرائیویٹ یونیورسٹی کا قیام ٹائینز گروپ کے چیئرمین کی ایک دلی خواہش رہی ہے۔
مسٹر لی جن یوان ۔۔ چئیرمین ٹائینز گروپ کا حاضرین سے خطاب
2015 میں ٹائینز گرو پ کے بانی 2 اعشاریہ 7 بلین امریکی ڈالرسے ٹائینزکالج کے نئے کیمپس کی بنیاد رکھی ۔یہ کالج 3.2 اسکوائر کلومیٹر پر محیط ہے جہاں کی عمارت 2.1 ملین اسکوائر میٹر پر مشتمل ہے ۔ یہاں 42,600 طالب علموں کےلئے گنجائش یا سہولت ہے۔12 ہزار اساتذہ اور طالب علم کالج کے بہترین ماحول میں تعلیمی اور تدریسی مدارج مکمل کر رہیں ہے۔ یہاں انہیں تعلیمی اور رہائشی سہولیات بھی میسر ہیں۔تاہم انڈر گریجویشن پروگرام کی ترقی اور چین کے نیشنل ووکیشنل ایجوکیشنل پروگرام کی شق 4 کے تحت ٹائینزکالج کے ذریعے جدید پیشہ وارانہ تعلیم نے دُنیا بھر کے نوجوانوں کو متوجہ کیا ہے اور یہی افرادی قوت تعلیمی وتجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور پیدواری صلاحیت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ٹائینزگروپ سماجی خدمات کے شعبے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔انسان دوستی ،فلاح وبہبور اور ترقی کے لئے گروپ نے اب تک تقریباً 550 ملین امریکی ڈالر عطیات کئے ہیں۔
سرحد پار ون باڈی بزنس تھیوری کے ذریعے ٹائینز گروپ نے نئے طریقوں کو اپنایا ہے ۔کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر کے کاروبار اور تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔اسی تناظر میں ٹائینز گروپ نے ایسا لاء عمل تشکیل دیا ہے جس کے ذریعے صحت مند افراد کو انسانیت کی خدمت کے لئے آمادہ وتیار کیا جائے۔ تاکہ کمپنی کے مقرر کردہ اہداف بھی حاصل ہوسکیں۔سرمایہ کار ی میں اضافہ ہو تاکہ بہترین مالی فوائد بھی حاصل ہوسکیں۔ کیونکہ مختلف خاندانوں کی کھپت سے پیسے میں اضافہ ہوتا ہے اور یہی اضافہ کاروبار کو مزید وسعت دیتا ہے۔ اس نظریے نے دُنیا بھر کے افراد کو متاثر کیا اور پیسے میں اضافہ کیاہے اب مختلف خاندانوں کے افراد ۔۔ رابطہ کار صارفین اور آپیٹرز کی صور ت میں اپنا کردار نبھا رہے ہیں،جوکہ دُنیا بھر کے ممالک کے لوگوں کی صحت عامہ کو بہتر بنانے انہیں روزگار فراہم کرنے اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد دے رہے ہیں۔
2022 میں ٹائینز گروپ مزید ترقیاتی پروگرام شروع کرے گا جن میں دنیا بھر میں 10 ہزار اسٹورز اور قائم کئے جائیں گے جبکہ پہلے سے ہی 32 ہزار اسٹورز چل رہے ہیں ۔تاکہ کاروبار کو وسعت دی جا سکے ۔
ٹائینزرنگا رنگ تقریب میں تائی جن سن تجرباتی سینٹر کا مختصر جائزہ
تائی جی لائف / تائی جی سن ہیلتھ مینجمنٹ تجرباتی سٹور اس نیٹ ورک اور باڈی کا مرکز ی حصہ مارکیٹنگ اور ای کامرس اس کے مرکزی ونگ ہیں۔وہ شہرت یافتہ برانڈز اور پروڈاکٹس پر توجہ کرنا جاری رکھیں گے جن کو روزمرہ استعمال کی اعلیٰ کوالٹی پروڈکٹس اور روز مرہ ضرورت کی عالمی مصنوعات کے ذریعے بہتر بنایا گیا ہو۔جن کی خریدوفروخت مقامی اور عالمی سطح پر کی جاتی ہواورجن کی دُنیا بھر میں تبدیلی ،ترقی اور اشتراک کیا جاتا ہو۔لاجسٹکس سسٹم کے تقابل کو بہتر بنانے کی غرض سے ''بیلٹ اینڈ روڈ''کے ساتھ کے ممالک میں ملکی سطح پر گودام اور سرحد پار 4 گوداموں کو دُنیا بھر کے ممالک میں ''بیلٹ اینڈ روڈ'' کے ذریعے سے باقی گوداموں کے ساتھ باہم مربوط کر دیا جائے گا۔ان گوداموں کے ذریعے کثیر پہلوں تجارتی وکاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا جس کے باعث دُنیا کے مختلف ممالک میں انفرادی اور اجتماعی طور پر ترقی ہو گی ۔اس گلوبل چین سپلائی کے ذریعے سے ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا جس کے ذریعے مختلف ممالک کے درمیان روابط قائم ہو گے اور ترقی کے نئے راستے کھلیں گے اور سیاحت کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔جدید تعلیم وتدریس،طبی سہولیات ،نئی سپلائی چین اور عالمی میڈیا کے شعبہ کو فروغ ملے گا۔ایک باڈی اور کئیر ونگز سیکڑمیں ٹائینز گروپ نے تائی چی لائف /تائی جی سن ہیلتھ مینجمنٹ کے لئے باقاعدہ حکمت عملی مرتب کی ہے جس کے ذریعے مارکیٹنگ کے نئے طریقے ،جدید طبی طریقہ علاج ،سیاحت کے نئے انداز ،ہوٹلز کی تعمیر،نیوسپلائی چین وغیرہ شامل ہیں جو کہ پورے ملک سے مقامی اور خاص اعلیٰ مصنوعات کو سیکنڑوں شہروں اور دُ نیا کے ہزاروں ممالک تک پہنچاتا ہے اور عالمی میڈیا ٹائینز کے سرحد پار ای کامرس پیلٹ فارم اور دوسری ٹرانسفارمیشن کی انڈسٹریز کے ذریعے سے باقی ممالک تک پہنچا ہے۔یہ آزدانہ طور پر ترقی کررہے ہیں لیکن ایک دوسرے کو مکمل بھی کرتے ہیں۔یہ مضبوط سے مضبوظ تر ہوتے جارہے ہیں۔یہ سنگل باڈی کے کئیر ونگزکے طور پر کام کرتے ہیںاور ایک دوسرے کو تقویت اور تعاون بھی فرائم کرتے ہیں۔
یہ ایک بڑے ادارے کے چھوٹے ذیلی اداروں کے طور پر بھی کام کرتے ہیں یہاں بہترین کسٹمر سروس فراہم کی جاتی ہے ۔ہم ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہے ہر ممکنہ سوال کا جواب دیتے ہیںتمام تر ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مختلف زبانوں اور طریقوں سے صارفین کے مسائل حل کئے جاتے ہیں۔ نئے طریقہ کار ،ماڈلز اور بڑے ڈیٹاکو نئے ذہنی طریقوں سے پیش کرنے کے ذرائع (مثال کے طور پر حقیقی ترجمہ اور فوری پیغامات کے ذریعے کثیر زبانوں میں رابطے ) ہمیں ملٹی نیشنل کرنسیاں سے جوڑتے ہیں یہ سرکولرترقی بلندی کی طرف جاتی ہے ۔پھول کھلنا شروع ہوگیاہے۔ ترقی کے ایک شاندار مستقبل کے نمونے کو محسوس کیا جائے گا۔ ٹائینز گروپ آپرییشن اور مینجمنٹ کے تصور کو بہت اہمیت دیتا ہے۔اس میں اس حوالے سے بھی کام کیا جاتا ہے کہ تجرباتی طور پر بہتر کام کرکے کارکردگی کو بہتر بنایا جائے۔ٹائینز گروپ کے قیام کے 26 سال کے دوران قابل ذکر ترقی حاصل کرنے کے لئے انٹرپرائزز کی رہنمائی کی خاطر 4 مینجمنٹ کی کتابیں شائع کی گئی ہیں۔ سال 2002 میں مقامی اور غیر ملکی سطح پر سرحد پار کاروبار کے حوالے سے مسٹر لی جن یوان کی قیادت میں جو بھی کام سامنے آیا ہے اس سے ایک کاروباری ماحول مہیا کیا گیا ہیں۔ سال 2003 میں گلوبل ریپلیسمینٹ ،بزنس ماڈل اور تھری ان ون کی تھیوری چھ مختلف نیٹ ورکس کے مابین تعاون سے متعلق تفصیلات شائع کی گئیں اور گلوبلائزیشن میں مدد ملی۔ایک سائنسی اور عملی تھیوری تجویز دی گئی ۔ ٹائینز گروپ نے دُنیا بھر کہ 110 ممالک اور خطوں میں اس حکمے عملی کو لاگو کیا۔ 2018 میں آسٹریلوی صحافی اور مصنف کسٹوفر شیڈی نے چین کی تیر رفتار ترقی کے بارے میں تحریر کیا اور ٹائینز کی خدمات کو اس کی بنیادی وجہ قرار دیا جو بذات خود ایک بڑی کامیابی ہیں۔اس کی تصنیف ''ٹائینز میموریلیا'' کو مکمل ہونے میں تین سال عرصہ لگا اور 2021 میں اس کی تقریب کی رونمائی کے موقع پر کئی نوبل پزائز حاصل کرنے والوں سکالرز ،سیاستدانوں اور دُنیا بھر کے دوست ممالک کے افراد سے کتاب کو پذیرائی ملی ۔اکتوبر 2021 میں تین کتابوں ''لی جن یوان اینڈ ٹائینز گروپ ''،''ٹائینز میموریلیا'' اور ''ڈی نیوری پلیسمنٹ تھیوری '' کے اشتراک سے اور ''ون باڈی اینڈ ملٹی پلز ونگز ڈویلپمنٹل سٹریٹیجی اینڈ تھیوری آف ٹائینز گروپ تھرڈ فیئر آف انٹر پرینئرشپ '' دیباچہ اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل مسٹر بان کی مون نے لکھا اور اسے بیس سے زائد صدور ،عالمی معززین اور نوبل انعام یافتہ افراد سے تعریفی کلمات موصول ہوئے ۔مختصر یہ کہ ''لی جن یوان اور ٹائینز گروپ'' نے انٹرپرینئر شپ (کاروبار کے فروغ) کی کہانی بیان کی گئی ہے ۔ ''دی نیوری پیلسمنٹ تھیوری '' میں نظریاتی جدت کو پیش کیا گیا ہے۔ ''ٹائینز میموریلیا'' میں ترقی کے عمل کو بیان کیا گیا ہے اور ''ٹائینز گروپس گلوبل ڈویلپمنٹری پلیسمنٹ ٹرانسسینڈس اور چائنہ سکسس' ' میں نظریاتی سسٹم کو یکجا کیا گیا ہے۔ان تصانیف میں سے آخری ٹائینز کاروباری ترقی کی تفصیلی فہرست ہے۔یہ ٹائینز کا منشور ہے جو ٹائینز کہ 26 سالہ ڈرامائی عروج کو سمجھنے کے لئے ایک خلاصہ ہے۔
کیرئیر بنانے کا رازپیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینے میں پوشیدہ ہے ۔ٹائینز کے ''ون باڈی وڈ ملٹی پلز ونگز' 'کہ فروغ کے لئے زیادہ یکساںسوچ رکھنے والے ماہر پیشہ وروں کی ضرورت ہے تاکہ ایک ساتھ عظیم کارنامے انجام دیے جاسکیں۔اس لئے ٹائینز گروپ کا 10'' ہزار سرکردہ عالمی ماہرین کا منصوبہ'' کا اطلاق کر رہا ہے۔شاندار میکنزم اور جدت پذیر ماڈلز کی ترغیب کے لئے ایک سو بین الاقوامی پیشہ ور ماہرین اور اپنے دائرہ کار سے ہر ملک سے اعلیٰ سطحی عالمی غیر ملکی پیشہ ور ماہرین کو متعارف کروائے گا۔ ٹائینزاعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہرین کا انتخاب کرئے گا جو کہ اچھے منتظم ہو ں ،کاروباری امور سے واقف ہو ں اور بہترین قائدین ہوں جو کہ ہر دم سخت حالات کے لئے تیا ررہیں۔ ایسے لیڈر جو کہ دُنیابھر کی تعلیم اور بہترین ٹیم لیڈر کے فرائض سر انجام دیں ۔جوکہ ٹیم ورک ،کاروباری ترقی ،مارکیٹ کی مقابلے کے رجحان سب کے بارے میں واقفیت رکھتے ہوں ۔ایسے افراد جو کہ غیرمعمولی انداز سے بہترین نتائج لاسکیں اور دُنیا بھر میں اپنی اچھی ساکھ قائم کریں ۔وہ لوگ جو ٹائینز کے ساتھ مل کر ترقی کی راہ پر چلنا چاہتے ہیں ، باہمی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ جواکٹھے اشتراک ،اتحاد اور ترقی چاہتے ہیں۔ٹائینز اُن لوگوں کے لئے ایک گھر کی مانند ہے جو حصہ داری کے ذریعے ایک دُنیا تخلیق کرنا چاہتے ہیں ،عالمی اتحاد بنانا چاہتے ہیں ایسی جگہ تلاش کر سکتے ہیں جہاں ہم سب ترقی کرسکیں اور مستقبل میں زیادہ آب وتاب سے چمک سکیں یعنی مستقبل کو زیادہ تابناک بناسکیں۔